کتاب ’طراز قلم‘ میں شامل مضامین دراصل الگ الگ موضوعات پر لکھے گئے ہیں۔ صحافت، شعر وادب، تعلیم وتعلم وغیرہ جب جس نوع کے مضمون کا تقاضہ ہوا بقدر ضرورت لکھا گیا۔ بیشتر مضامین ایسے ہیں جن کا سیدھے طور پر جائزے اور تنقید سے تعلق ہے۔ بہرحال ڈاکٹر شکیل احمد ایک معروف قلمکار کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ علمی کاموں سے ان کا گہرا ربط رہا ہے۔
Authors
- Pages
- 168
- Published in
- Delhi, India