cover image: Farhang-E-Adab-E-Urdu

20.500.12592/tsd7tr

Farhang-E-Adab-E-Urdu

1 Jan 2004

کسی موضوع یا کسی کتاب کے دقیق الفاظ، اصطلاحات وغیرہ کی فہرست اور ان کی تشریحات و معانی کو فرہنگ کہا جاتا ہے،سرسوتی سرن کیف کی یہ کتاب اردو ادب کی فرہنگ ہے ، اس فرہنگ میں مصنف نے اس بات کا خیال رکھا ہے کہ اس سے ہر چھوٹا بڑا اور ایک معمولی سا طالب علم بھی استفادہ کر سکے، اس کتاب میں 1185 الفاظ کی فرہنگ کو درج کیا گیا ہے، ان گیارہ سو پچاسی الفاظ میں الگ الگ عناوین ہیں ،90 الفاظ و اصطلاحات علم معانی کے حوالے سے ہے، 96 علم بیان ، 167 علم عروض، 421 علم قافیہ ،159 علم بدیع،251 تلمیحات ، 29 مشہور کتب 16 ادبی مراکز کے ساتھ ساتھ 125 ایسی اصطلاحات کا بھی ذکر ہے ، جن کا تعلق کسی خاص علم کے تحت نہیں آتیں ۔ اس کتاب کی فرہنگ پڑھنے کے بعد بہت سی ایسی اصطلاحات سے واقفیت ہوتی ہے جن کے اصل معانی و مفاہیم سے اکثر واقف نہیں ہوتے۔
language dictionary language & literature women's writings

Authors

Saraswati Saran Kaif, Rekhta

Pages
324
Published in
India

Related Topics

All