cover image: Tareekh-E-Sindh

20.500.12592/f0ts64

Tareekh-E-Sindh

1 Jan 2004

سند کی تاریخ اس لحاظ سے اہمیت کی حامل ہے کہ ہندوستان کی سر زمین میں مسلمانوں کا پہلا قافلہ سندھ ہی میں اترا تھا اور یہیں سے ان کی پہلی حکومت قائم ہوئی تھی۔ایک عرصے تک ان کی حکومت قائم رہی۔اب بھی ان کے آثار سندھ میں نمایاں ہیں۔اس اعتبار سے یہ کتاب اہمیت کی حامل ہے کہ اس میں "تاریخ سندھ " کا محققانہ اور مفصل جائزہ لیا گیا ہے۔جس میں سندھ کا جغرافیہ ،مسلمانوں کے حملہ سے بیشتر ،مختصر حالات،اسلامی فتوحات کی تفصیل، خلافت راشدہ کے زمانہ سے لے کر آٹھویں صدی ہجری تک سندھ جن حکومتوں کے ماتحت رہا ،دور عباسیوں سےآزادی تک تمام حکومتوں کی تاریخ اور ان کا نظام حکومت،علمی ،ادبی، تمدنی و تہذیبی کارناموں وغیرہ کی مکمل تفصیلات میں شامل ہیں۔یہ ایک مستند تاریخی کتاب ہے۔اس کے علاوہ یہ کتاب اس لحاظ سے بھی اہمیت کی حامل ہے کہ اس سے پہلے انگریزوں نے جو اسلامی ہند کی تاریخیں لکھیں وہ بہت کم سیاسی اغراض سے پاک تھیں۔جبکہ یہ کتاب اسلامی حکومتوں کی سچی اور مستند تاریخ ہے۔ زیر نظر جلد سوم ہے۔
history indian

Authors

Ejaz-Ul-Haq Quddusi, Khanqa Munemia Qamaria, Patna

Pages
329
Published in
India

Related Topics

All