cover image: ضیا محی الدین: جنہوں نے صدا کاری کو فنکاری بنا دیا

20.500.12592/n4pnch

ضیا محی الدین: جنہوں نے صدا کاری کو فنکاری بنا دیا

13 Feb 2023

ضیا محی الدین بلا مبالغہ وہ شخصیت تھے جنہوں نے صدا کاری کو ایک صنفِ سخن کے طور پر شناخت دی۔ اچھی صدا کاری اور آواز سے تاثر پیدا کرنے پر اختیار ایک صداکار کا امتیاز ہو سکتا ہے، ضیا البتہ ایسی شخصیت تھے کہ جن کا کام خود فنِ صدا کاری کے لیے باعثِ عزت قرار پایا۔ The post ضیا محی الدین: جنہوں نے صدا کاری کو فنکاری بنا دیا appeared first on Best Urdu Blogs, Urdu Articles, Urdu Shayari Blogs.
cinema tribute artist uncategorized zia mohyeddin khiraj-e-aqeedat

Authors

Waqar Shirazi

Published in
India
Rights
© Waqar Shirazi

Related Topics

All