cover image: خشک سالی سے بدحال زمین اور کسان

20.500.12592/zs7h9mf

خشک سالی سے بدحال زمین اور کسان

9 May 2024

مہاراشٹر کے کسان اور زرعی مزدور اپنی آمدنی بڑھانے کی خاطر، ہر سال گنّے کی کٹائی کا کام کرنے کے لیے مہاجرت کرتے ہیں۔ لیکن رہنے اور کام کرنے کے انتہائی خراب حالات میں اس محنت طلب کام کو کرنے سے ان کے چھوٹے بچوں کی زندگی متاثر ہو رہی ہے، جو اکثر اپنی اسکولی تعلیم درمیان میں ہی چھوڑ دیتے ہیں

Authors

Omkar Khandagale,Aditya Thakkar,Sarbajaya Bhattacharya,Qamar Siddique

Published in
India
Rights
© Omkar Khandagale,Aditya Thakkar,Sarbajaya Bhattacharya,Qamar Siddique