cover image: ریختہ کتب خزانہ اور تلاش نغمہ

20.500.12592/612js01

ریختہ کتب خزانہ اور تلاش نغمہ

18 Jan 2024

یہ کسی بیگم ایچ اے نغمہ کی منظوم، درد ناک آپ بیتی تھی۔ اس کتاب میں شامل کچھ نظموں نے مجھے کچھ الجھن میں ڈال دیا اور میں مارے تجسس کے کانپور، لکھنؤ اور ڈھاکا تک پہنچ گئی۔ جی نہیں! مجھے کہیں جانے کی ضرورت نہیں پڑی ریختہ پر موجود کتابو ں میں اس الجھن کا سرا ڈھونڈ رہی ہوں، سفر جاری ہے۔ ذرا رکئے پہلے ایک نظر ’فریاد نغمہ‘ کے سر ورق پر ڈالتے چلیں۔ The post ریختہ کتب خزانہ اور تلاش نغمہ appeared first on Best Urdu Blogs, Urdu Articles, Urdu Shayari Blogs.
digital library ebooks uncategorized rekhta books urdu article

Authors

Azra Naqvi

Published in
India
Rights
© Azra Naqvi