cover image: ہندوستان کی تعلیم پر پاری لائبریری کا بلیٹن

20.500.12592/xzcw2x

ہندوستان کی تعلیم پر پاری لائبریری کا بلیٹن

10 Sep 2023

یوم اساتذہ کے آس پاس، پاری لائبریری دیہی تعلیم سے متعلق تحقیق سے ہونے والے انکشافات کی طرف ہماری توجہ مبذول کرا رہی ہے۔ زمین پر جا کر کی گئی پڑتال سے ڈیٹا اور رپورتاژ کے ذریعے ہمیں تعلیمی صورتحال کا ایک خاکہ مل جاتا ہے اور یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ زمین پر پالیسیاں اور قانون کیسے نافذ کیے جاتے ہیں

Authors

PARI Library,Mohd. Qamar Tabrez

Published in
India
Rights
© PARI Library,Mohd. Qamar Tabrez