cover image: ’میرے شاگرد تصویروں کے ذریعے اپنی کہانی بیان کرتے ہیں‘

20.500.12592/jvx35b

’میرے شاگرد تصویروں کے ذریعے اپنی کہانی بیان کرتے ہیں‘

8 Sep 2023

اپنے ہاتھوں میں پہلی بار کیمرہ پکڑے ہوئے یہ بچے صفائی ملازمین، ماہی گیروں اور معاشرے کے دیگر کمزور طبقوں سے ہیں، اور اپنے استاد اور پاری کے فوٹوگرافر ایم پلنی کمار کی ورکشاپ میں فوٹوگرافی سیکھنے آئے ہیں

Authors

M. Palani Kumar,Mohd. Qamar Tabrez

Published in
India
Rights
© M. Palani Kumar,Mohd. Qamar Tabrez