cover image: منی پور کے تشدد میں خاک ہو چکی زندگی

20.500.12592/z278wd

منی پور کے تشدد میں خاک ہو چکی زندگی

21 Aug 2023

کوکی اور میتیئی دونوں ہی برادریوں کے لوگ اب ریلیف کیمپوں میں رہنے کو مجبور ہیں۔ وحشیانہ قتل کی یادیں ان کے دماغ میں اب تک تازہ ہیں، اور اپنے مستقبل کے بارے میں وہ کافی فکرمند نظر آ رہے ہیں

Authors

Parth M.N.,Priti David,Mohd. Qamar Tabrez

Published in
India
Rights
© Parth M.N.,Priti David,Mohd. Qamar Tabrez