یہ کتاب’’بنات‘‘ یعنی بین الاقوامی نسائی ادبی تنظیم کی پہلی پیشکش ہے۔ یہ بنات کی ممبر خواتین کی یادوں پر مبنی مضامین کا مجموعہ ہے۔اس تنظیم کی بنیاد 4؍اکتوبر1917 میں دہلی میں پڑی۔ یہ ادبی پلیٹ فارم عالمی سطح پر "بہناپا" فروغ دینے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ بنات کا ایک واٹس ایپ گروپ ہےجس میں ہندوستان کی 14 اسٹیٹس کی 120 خواتین ادیبائیں اور شاعرات شامل ہیں۔ اس میں صرف خواتین ہی حصہ لے سکتی ہیں۔ فیس بک پر بنات لائیو نام کا ایک پیج ہے جس میں بنات کی سرگرمیوں کی رپورٹس، تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کیے جاتے ہیں۔
Authors
- Pages
- 354
- Published in
- New Delhi, India