cover image: Qadeem Maghribi Tanqeed

20.500.12592/qx5b91

Qadeem Maghribi Tanqeed

1 Jan 2004

پروفیسرکلیم الدین احمدکاشمار اردوکے ممتاز و منفرد ناقدوں میں ہوتا ہے ۔انھوں نے مشرقی ادبیات کے ساتھ مغربی ادبیات خصوصا مغربی تنقید کا عمیق مطالعہ کیا تھا۔یہی سبب ہے کہ ان کی تنقیدی تحریروں میں مغربی تصورات و نظریات کے اثرات عیاں ہیں۔کلیم الدین نے قدیم مغربی تنقید پر اردو اکادمی کے لیے توسیعی خطبات پیش کئے تھے۔پیش نظر کتاب "قدیم مغربی تنقید"کلیم الدین احمد کے ان ہی توسیعی خطبات پر مشتمل ہے۔جس میں انھوں نےقدیم مغربی نقاد افلاطونؔ، ارسطوؔ،ہوریسؔ اور لونجائی نسؔ کے تنقیدی افکار و نظریات کو موضوع بحث بناکر ، اہل ادب کو اس سے مستفید ہونے کے مواقع فراہم کیے ہیں۔یہ کتاب ادب کے طلبا اور تنقید سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے بہت مفید و کارآمد ہے۔
lectures criticism research & criticism

Authors

Kaleemuddin Ahmad, Haider Ali

Pages
90
Published in
India