زیر نظر کتاب" فرہنگ کلام مومن " میں مومن کے کلام میں مستعمل الفاظ اور محاورات ،اصطلاحات کی تشریح او رتفہیم پیش کی گئی ہے۔ مومن نے اپنے کلام میں جو الفاظ استعمال کیے ہیں جو تہہ داراور معنوی جہات کا دریا اپنے اندر سمائے ہوئے ہیں۔مومن نے الفاظ کو ان کی مختلف صورتوں میں بہت خوب صورتی سے استعمال کیا ہے۔اس کے علاوہ مومن نے دیگر علوم کے اصطلاحات کو بھی اپنے کلام میں جگہ دی ہے۔اس طرح کلام مومن اپنے صوری و معنوی حسن کے ساتھ موثر ہے۔ جس کی تشریح و تفہیم قارئین کو مزید لطف اندوز ہونے کے مواقعے فراہم کرتی ہے۔
Authors
- Pages
- 490
- Published in
- India