cover image: Allama Iqbal Ke Ashaar

20.500.12592/0n1w4p

Allama Iqbal Ke Ashaar

1 Jan 2004

یہ ایک انتخاب کلام ہے جو حروف تہجی کی ترتیب کے اعتبار سے مرتب کیا گیا ہے ۔ اقبال کے قاری چونکہ بہت ہیں اسی لئے ان کا کلام روز نئے پیرائے کی شکل میں شایع ہوتا رہتا ہے ۔ اس انتخاب میں عابد حسین نے ان اشعار کو اکٹھا کیا ہے جو با مقصد بھی ہوں اور بیت بازی میں کام بھی آسکیں ۔ ہر حرف سے شروع ہونے والے اشعار کو الگ الگ تقطیع کے حساب سے اکٹھا کیا ہے ۔ بیت بازی کے شائقین اس سے استفادہ کر سکتے ہیں اور اپنے پاس اشعار کا ایک نہایت ہی نادر اقبال کے اشعار کو محفوظ کر سکتے ہیں ۔
poetry couplets bait bazi

Authors

Allama Iqbal, Aabid Ehsan, Ghalib Institute, New Delhi

Pages
176
Published in
India

Related Topics

All