cover image: Aaine Akele Hain

20.500.12592/fh5z11

Aaine Akele Hain

1 Jan 2004

" آئینے اکیلے ہیں " موضوع کی ندرت اور تحلیل نفسی کے اعتبار سے ایک قابل قدر ناول ہے ۔اس ناول میں نیگرو قوم اور سفید قوم کے ملاپ کا نتیجہ اور مشرقی و مغربی زندگی کے تضاد کو بڑے موثر انداز میں ایک ہی کردار کے ذریعہ نمایاں کیا ہے۔ناول میں جولی کالنگ نام کی لڑکی ہندوستانی تہذیب کی آہستہ روی اور سبک خرامی سے عبارت ہے ، جسے مغربی تہذیب کی گود میں پلے بڑھے لوگ پسند نہیں کرتے ،کیوں کہ وہ لوگ حرکت اور حرارت سے معمور ہوتے ہیں، اس ناول میں کرشن چندر نے اس تضاد کو کئی مقامات پر پر مختلف انداز سے بیان کیا ہے۔
novel

Authors

Krishn Chander, Pavan Chopra, Salma Siddiqui

Pages
161
Published in
India