cover image: Qassam-E-Azal

20.500.12592/xrhc0h

Qassam-E-Azal

1 Jan 2004

اُردو شاعری میں حمد و مناجات کی روایت تو بہت قدیم ہے، ہر عہد کے شعرا کے کلام میں حمدو مناجات کے کچھ اشعار ضرور مل جاتے ہیں، لیکن اِن کے مجموعوں کی روایت خال خال ہی ملتی ہے تاہم حضرت ابرار کرت پوری کے کئی حمدیہ مجموعے شائع ہوئے۔ زیر نظر کتاب "قسام ازل" ان کے حمدیہ کلام کا مجموعہ ہے ، جوکہ 2004 میں منظر عام پر آیا۔ اس کتاب میں ابرار صاحب کا سارا کا سارا حمدیہ کلام شامل ہے جس میں اللہ جل شانہ کی بھر پور حمدو ثنا پیش کی گئی ہے، جس کو پڑھ کر انسان اللہ تعالی کی بزرگی ، جملہ صفات اور الوہیت سے لطف اندوز ہونے لگتا ہے۔
poetry hamd

Authors

Abrar Kiratpuri, Farhat Ehsas

Pages
130
Published in
India

Related Topics

All