cover image: Silk-E-Salam-E-Dabeer

20.500.12592/gd139c

Silk-E-Salam-E-Dabeer

1 Jan 2004

مرزا سلامت علی دبیر اردو شاعری میں بحیثیت مرثیہ نگا رمعروف ہیں۔لیکن انھوں نے سلام بھی لکھے ہیں۔زیر نظر دبیر کے سلاموں کا مجموعہ "سلک سلام دبیر" ہے۔ جس کو ڈاکٹر سید تقی عابدی نے تحقیقی و تنقیدی انداز میں مرتب کیا ہے۔ابتد امیں دبیر کی حالات زندگی ،فن او رشخصیت کا تجزیہ بھی پیش کیا ہے۔ دبیر کے فن پر مشاہیر ادب کی آرا ء بھی شامل ہیں۔اس کے علاوہ کتاب میں صنف سلام میں دبیر کے کمال فن کا جائزہ لینے کے بعد دبیرکے بہتر(72) سلاموں کے ساتھ دیگر سلاموں سے منتخبہ اشعار بھی کتاب میں شا مل ہیں۔
poetry salaam

Authors

Mirza Salaamat Ali Dabeer,, Ghalib Institute, New Delhi

Pages
589
Published in
India

Related Topics

All