cover image: پینوگولانو: خودکشی کرنے کو مجبور مرچ کے کسان

20.500.12592/f6jzx1

پینوگولانو: خودکشی کرنے کو مجبور مرچ کے کسان

5 Aug 2023

مرچ کی ناکام فصل کے اٹھارہ ماہ بعد بھی آندھرا پردیش کے ۸۷ کسانوں کو ابھی تک معاوضہ نہیں ملا ہے۔ قرض کے بوجھ سے دبے پانڈی وینکیا نے فروری میں خود کشی کر لی تھی، باقی اب بھی اپنے نقصان کی بھرپائی کے لیے جد و جہد کر رہے ہیں

Authors

Rahul Maganti,Sharmila Joshi,Shafique Alam

Published in
India
Rights
© Rahul Maganti,Sharmila Joshi,Shafique Alam