cover image: تلوناڈو: صدیوں پرانی روایت کے پاسدار پٹاخہ کاریگر

20.500.12592/hzxnwb

تلوناڈو: صدیوں پرانی روایت کے پاسدار پٹاخہ کاریگر

7 Aug 2023

کرناٹک کی سرزمین پر فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی کئی روایات سانس لیتی رہی ہیں۔ ایسی ہی ایک روایت ہے، جس میں مسلم مرد مختلف مذاہب کی مذہبی و ثقافتی تقاریب کے لیے پٹاخے بنانے اور آتش بازی کا کام کرتے ہیں۔ گرنال سائبیر اور ان کے اس منفرد ہنر پر مبنی یہ فلم ملاحظہ کریں

Authors

Faisal Ahmed,Siddhita Sonavane,Mohd. Qamar Tabrez

Published in
India
Rights
© Faisal Ahmed,Siddhita Sonavane,Mohd. Qamar Tabrez