cover image: کولڈ اسٹوریج کے مزدوروں کے ساتھ سرد مہری

20.500.12592/0xkbjr

کولڈ اسٹوریج کے مزدوروں کے ساتھ سرد مہری

19 Jul 2023

گنٹور ضلع کے کولڈ سٹوریج اکائیوں کے مزدور روزانہ چند روپے فی بوری کے حساب سے مرچوں کے بھاری بوجھ کئی منزلوں تک اوپر نیچے کرتے ہیں۔ ان کی جانب سے بہتر مزدوری یا مراعات کے مطالبے کا عام طور پر مطلب سرزنش یا کام سے باہر نکال دیا جانا ہوتا ہے

Authors

Rahul Maganti,Sharmila Joshi,Shafique Alam

Published in
India
Rights
© Rahul Maganti,Sharmila Joshi,Shafique Alam