cover image: کرکٹ کا فارمیٹ بدلا، گیند بنانے والوں کی تقدیر نہیں بدلی

20.500.12592/fsq7m8

کرکٹ کا فارمیٹ بدلا، گیند بنانے والوں کی تقدیر نہیں بدلی

17 Jul 2023

کرکٹ کے کھیل میں لال رنگ کی چمکدار گیندوں کی بڑی اہمیت ہوتی ہے، جسے ہنرمند کاریگر تیار کرتے ہیں۔ وہ اس کے لیے گھنٹوں ٹیننگ، گریسنگ، کٹنگ، سلائی، اسے شکل دینے، روغن کرنے اور مہر لگانے کا کام کرتے ہیں۔ کرکٹ کی دنیا کی چمک سے دور، یہ ابھی تک ذات پر مبنی پیشہ ہے

Authors

Shruti Sharma,Riya Behl,Mohd. Qamar Tabrez

Published in
India
Rights
© Shruti Sharma,Riya Behl,Mohd. Qamar Tabrez