cover image: رنگوں کے اردو نام جو ہم بھولتے جا رہے ہیں

20.500.12592/c468z6

رنگوں کے اردو نام جو ہم بھولتے جا رہے ہیں

16 Mar 2021

افسوس! ہمیں احساس نہیں کہ ہماری ہاں رنگوں کے قدیم اور خوبصورت نام بڑی تیزی سے متروک ہورہے ہیں۔ کل انھیں کون پہچانے گا۔ ہم نے اپنے لفظ خزانے پر لات ماری سو ماری، اپنی دھرتی سے پھوٹنے والی دھنک پر بھی خاک ڈال دی۔ The post رنگوں کے اردو نام جو ہم بھولتے جا رہے ہیں appeared first on Best Urdu Blogs, Urdu Articles, Urdu Shayari Blogs.
dictionary

Authors

Dost Mohammed Khan

Published in
India
Rights
© Dost Mohammed Khan