محبت کا جلی عنوان شاہد علی خان

22 Apr 2021

شاہد صاحب کی ایک خوبی یہ ہے کہ وہ دُھن کے پکے ہیں جو ٹھان لیتے ہیں وہ کرگزرتے ہیں۔ انجام کی پرواہ نہیں کرتے، چنانچہ جیسے ہی مکتبہ جامعہ سے رشتہ ٹوٹا تو انہوں نے فوراً نئی کتاب کی داغ بیل ڈال دی۔ ابوالفضل انکلیو کے ٹھوکر نمبر 3 میں انہوں نے اپنا اشاعتی ادارہ قائم کیا۔ وہاں وہ اکثر اکیلے بیٹھے رہتے تھے۔ دیگر بیٹھنے والوں میں پروفیسر توقیر احمد خاں کے علاوہ خاکسار تھا۔ بعد میں تعداد بڑھتی گئی، کرسیاں کم پڑنے لگیں۔ The post محبت کا جلی عنوان شاہد علی خان appeared first on Best Urdu Blogs, Urdu Artic
urdu uncategorized khiraj-e-aqeedat urdu article shahid ali khan

Authors

Haqqani Al-Qasmi

Published in
India
Rights
© Haqqani Al-Qasmi