جمیل گلریز ایک شخص نہیں بلکہ ایک انجمن کا نام ہے ۔ اردو سے محبت کا دعوی تو بہت لوگ کرتے ہیں لیکن اردو کا ایسا مخلص اور بے لوث سپاہی شاید ہی ملے ۔ صلہ کی تمنا اور ستائش کی پروا کئے بغیر وہ ہندوستانی زبانوں اور خاص کر اردو کو بچانے کی مہم میں جٹے ہوئے ہیں ۔ وہ بمبئی(ممبئی) پانچ نومبر انیس سو انچاس (5/11/49)میں پیدا ہوئے ۔ اردو میں ایک محاورہ ہے “سونے کا چمچ “ لیکر پیدا ہونا ۔ The post وہ شخص دھوپ میں دیکھو تو چھاؤں جیسا ہے appeared first on Best Urdu Blogs, Urdu Articles, Urdu Shayari Blogs.
Authors
- Published in
- India
- Rights
- © Abdullah Zakariya Nadeem