ریختہ کا اہم ترین اور خصوصی حصہ ای بکس ہیں، یہاں کتابوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔ اور یہ سلسلہ مستقل بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ روزانہ کم و بیش پانچ سو کتابوں کا اضافہ ہوتا ہے، جس میں رسائل کی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔ ملک کی کئی لائبریروں میں سالہا سال سے اسکیننگ کا کام جاری ہے۔ The post “کتابیں کیا ہیں؟ روحانی خدا ہیں” appeared first on Best Urdu Blogs, Urdu Articles, Urdu Shayari Blogs.
Authors
- Published in
- India
- Rights
- © Tauseef Khan