لونگ چڑے کے کباب کا سب سے اہم حصہ اس کی مرچ اور املی کی تیز چٹنی ہے اگر کوئی پہلی بار کھائے تو اس کے کانوں سے دھواں اور ناک سے پانی آنا شروع ہوجائے گا۔ یہی تیزی دہلی والوں کو خوب بھاتی ہے۔ The post لونگ چڑے کے کباب appeared first on Best Urdu Blogs, Urdu Articles, Urdu Shayari Blogs.
Authors
- Published in
- India
- Rights
- © Irshad Ahmad