یوگ ایک روحانی و جسمانی پریکٹس ہے جو خالص ہندوستان کی پیداوار ہے۔ یہ تصوف کی ایک خاص اصطلاح مراقبہ کے مماثل ہے۔ ہندوستان کی قدیم ترین اور کلاسکی زبان سنسکرت میں یوگا کا مطلب 'نظم و ضبط' ہے۔ یوگا کی جڑیں ہندو مذہبی روایات میں پیوست ہیں۔ اپنی کئی خصوصیات کی بنا پر آج دنیا بھر میں یوگا کی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے۔ The post یوگ جسمانی صحت کے لئے انمول تحفہ appeared first on Best Urdu Blogs, Urdu Articles, Urdu Shayari Blogs.
Authors
- Published in
- India
- Rights
- © Tauseef Khan