’چارپائی کے لیے ہمیشہ کوئی نہ کوئی آتا رہتا ہے‘

22 Nov 2024

بھگت رام یادو ہریانہ میں واقع اپنے گاؤں میں چارپائیاں اور پیڑھے بُنتے ہیں۔ ان کی مضبوط چارپائیاں اور اسٹول دہلی ہریانہ سرحد پر ایک سال تک چلنے والے کسانوں کے احتجاج کے مقام سمیت پورے ملک میں جاتے ہیں

Authors

Sanskriti Talwar,Naveen Macro,Sarbajaya Bhattacharya,Shafique Alam

Published in
India
Rights
© Sanskriti Talwar,Naveen Macro,Sarbajaya Bhattacharya,Shafique Alam