جنگلات میں مسلسل کم ہوتے ٹھکانوں کے سبب مہاراشٹر میں ہندوستانی گور اور دوسرے جنگلی جانور کھیتوں میں دھاوا بول رہے ہیں۔ نتیجتاً، فصلوں کی لگاتار بربادی اور ناکافی معاوضہ کی وجہ سے کھیتی کا کام چھوڑنے والے کسانوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے
Authors
- Published in
- India
- Rights
- © Aavishkar Dudhal,Siddhita Sonavane,Qamar Siddique