برہم پتر میں موسمیاتی تبدیلی سے پریشان جال بُنکر

26 Oct 2024

سیپّا، بایر، دارکی، دویر، دییار مچھلی پکڑنے والی کچھ مقامی جالیں ہیں، جنہیں جلال علی اپنی کفالت کے لیے بناتے ہیں۔ لیکن مانسون کی سستی کی وجہ آسام کے کئی آبی ذخائر سکڑ گئے ہیں، نتیجتاً مچھلی پکڑنے سے ہونے والی آمدنی بھی کم ہو گئی ہے

Authors

Mahibul Hoque,Priti David,Shafique Alam

Published in
India
Rights
© Mahibul Hoque,Priti David,Shafique Alam