cover image: ’اتنی گرمی میں راگی کی کھیتی کیسے ہوگی‘

20.500.12592/5v2b0zz

’اتنی گرمی میں راگی کی کھیتی کیسے ہوگی‘

25 Jul 2024

نیلگیری کے درجہ حرارت میں تغیر پیدا ہو رہا ہے۔ اب یہاں کا موسم گرم اور خشک رہنے لگا ہے۔ ایرولا اور سولیگا آدیواسی برادریوں کے کسانوں کا کہنا ہے کہ بارش کے بدلتے ہوئے انداز کی وجہ سے راگی، چولم اور سمائی جیسی فصلوں کی کھیتی مشکل ہو گئی ہے

Authors

Sanviti Iyer,Priti David,Shafique Alam

Published in
India
Rights
© Sanviti Iyer,Priti David,Shafique Alam