cover image: ایودھیا: ہندو-مسلم بھائی چارہ کے درمیان فرقہ وارانہ تناؤ

20.500.12592/15dv901

ایودھیا: ہندو-مسلم بھائی چارہ کے درمیان فرقہ وارانہ تناؤ

9 Feb 2024

نو تعمیر رام مندر کے احاطہ کے قریب ہی ایک ہندو اور ایک مسلم فیملی گزشتہ چالیس برسوں سے پڑوسی کی طرح رہتی چلی آئی ہے۔ جیسے جیسے ہزاروں کروڑ کے ترقیاتی منصبوں کے لیے ایودھیا میں زیادہ سے زیادہ زمینوں کو تحویل میں لینے کا سلسلہ آگے بڑھتا جائے گا ویسے ویسے ان کے گھر، بھائی چارے اور گھریلو رشتے بگڑتے چلے جائیں گے

Authors

Shweta Desai,Priti David,Mohd. Qamar Tabrez

Published in
India
Rights
© Shweta Desai,Priti David,Mohd. Qamar Tabrez