cover image: ’میرے جیسی جوتی کوئی نہیں بنا سکتا‘

20.500.12592/gxd2b0w

’میرے جیسی جوتی کوئی نہیں بنا سکتا‘

3 Feb 2024

روپانا گاؤں میں، تجربہ کار موچی ہنس راج واحد کاریگر ہیں جو اب بھی ہاتھ سے چمڑے کی جوتیاں بناتے ہیں۔ یہ ایک ایسی دستکاری ہے جس میں بڑی مہارت اور درستگی کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ کام روایتی طور پر پنجاب کے دلت کنبے کرتے آئے ہیں

Authors

Sanskriti Talwar,Naveen Macro,Sarbajaya Bhattacharya,Shafique Alam

Published in
India
Rights
© Sanskriti Talwar,Naveen Macro,Sarbajaya Bhattacharya,Shafique Alam