cover image: پانی کی کمی سے خشک ہو چکے موسمبی کے باغات

20.500.12592/w9gj2wx

پانی کی کمی سے خشک ہو چکے موسمبی کے باغات

21 Jan 2024

پورے ہندوستان میں سب سے زیادہ موسمبی سپلائی کرنے والے مراٹھواڑہ علاقے میں برسوں کی خشک سالی نے اس پھل کے باغات کو خشک کر دیا ہے۔ قرضوں میں ڈوبے کسانوں نے دوسری فصلوں کی کاشت اور کھیتی کے موافق زمین تیار کرنے کے لیے اپنے درختوں کو اکھاڑ پھینکا ہے

Authors

Parth M.N.,Sibtain Kauser

Published in
India
Rights
© Parth M.N.,Sibtain Kauser