نوبیل پرائز کا حق دار قرار پانے پر اپنے جرمن پبلشر کے ذریعے بھجوائے گئے پیغام میں یان فوسے کا کہنا تھا کہ وہ بیک وقت اس پر خوش بھی ہیں اور حیرت زدہ بھی۔ ان کا کہنا تھا،میں گزشتہ دس برس سے اس (نوبیل انعام) کی پسندیدہ فہرست میں شامل رہا ہوں لیکن مجھے کبھی یقین نہیں تھا کہ میں اس کا حق دار قرار پاؤں گا۔ The post یون فوسہ: ایک تعارف appeared first on Best Urdu Blogs, Urdu Articles, Urdu Shayari Blogs.
Authors
- Published in
- India
- Rights
- © Abid Meer